وقت گزرنے کے ساتھ ، ٹیکنالوجی ترقی کے سفر میں آگے بڑھ رہی ہے، انسان اس ترقی کو اپناتے ہوے زندگی کے سفر میں آگے بڈھ رہا ہے۔ صرف ایک چیز جو تبدیل نہیں ہوی وہ یہ ہے کہ انسانیت کا کیا مطلب ہے. ہم ڈیوموبائل کمپنی یہ یقین رکھتے ہیں کہ انسان کے بنیادی حصوں میں سے ایک حصہ ایک دوسرے کے ساتھ اشتراک کرنے کی صلاحیت ہے. چاہے وہ اپنے پیاروں یا صرف اپنے جاننے والوں کے ساتھ اشتراک کر رہا ہے، اس ذریعے آپ ایک دوسروں کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں۔
ہمارا مقصد آپ کو بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے ، تاکہ آپ آسانی سے دوسروں کے ساتھ فائلوں کا شیئر کر سکیں ، حال ہی میں مواصلات کی ٹیکنالوجی میں کئی بہت بڑی تکنیکی ترقی ہوئی ہے لہذا ہم نے آپ کو بہتر سہولیات میسر کرنے کے لئے زاپیا کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب آپ زپیا کو ورژن 5.9 میں اپ گریڈ کرتے ہیں تو آپ فائلوں کو پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے شیئر کرسکتے ہیں!
ہم نے زاپیا ایپلیکیشن کو نئی ورژن ۵۰۹ میں اپگریڈ کر کے زاپیا کے تمام پرانے ورژن والے ڈیوائسز میں بھی فائلوں کی تیز ترین منتقلی کو ممکن بنایا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صارف اب زپیا کا استعمال کرتے ہوئے فائلوں کو پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے شیئر کرسکتے ہیں! زاپیا اب آپ کے ڈیوائس کے لئے ممکنہ تیز رفتار فائل شیئرنگ ایپلیکیشنز میں سے موضوع ترین ایپلیکیشن ہے۔
اگر آپ پرانے موبائل کا استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ زاپیا کے تازہ ترین ورژن سے اب بھی آپ زاپیا کے ساتھ آسانی سے فائلیں شیئر کر سکیں گے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ جب پرانے موبائل سے فائلوں کی اشتراک کر رہے ہیں تو آپ “create group” کا فیچر استعمال کریں تاکہ آپ باآسانی فائل ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کر سکیں۔
منتقلی کی تیز رفتار سے لطف اندوز ہونے کے لئے اپنے موبائل میں زاپیا کو اپ ڈیٹ کرنا یقینی بنائیں!
اگر آپ کے موبائل میں ابھی تک زاپیا نہیں ہے؟ تو ابھی گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں
اور زاپیا ایپلیکیشن کے مزے لیں ۔
Best