Zapya MiniShare

اگر آپ کوئی سادہ فائل شیرنگ ایپلیکیشن کی تلاش میں ہیں, تو Zapya Minishare سے بہتر ایپلیکیشن کوئی نہیں۔ اس الٹرا لائٹ فائل شیئرنگ ٹول کو بنانے کے لئے ہم نے Omniashare کے ساتھ کام کیا۔ Zapya Minishare چونکہ ایک بہت چھوٹی ایپلیکیشن ہے ، اس ایپلیکیشن کے ذریعہ، آپ بنیادی طور پر کسی بھی ڈیوائس میں فائلوں کو اپنے ڈیوائس کی اسٹوریج کی ذیادہ جگہ اٹھائے بغیر منتقل کرسکتے ہیں۔

زاپیا مینیشارے ۱۰۰℅ زاپیا، زاپیا گو، زاپیا میک، اور زاپیا پی سی کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے موبائل ڈیٹا یا انٹرنیٹ کنکشن کو استعمال کیے بغیر فائلوں کو اینڈروئیڈ، آئی او ایس، میک یا پی سی پلیٹ فارمز پر شیئر کرسکتے ہیں! آپ کے پاس گروپ بنا کر یا کیو آر کوڈ، دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرتے ہوئے فائلوں کا اشتراک کر سکتے ہیں ۔

سائز میں چھوٹے ہونے کے ساتھ ساتھ Dewmobile پراڈکٹس سے مطابقت رکھتا ہے، پس منظر میںZapya MiniShare نہیں چلتا تاکہ آپ کی ڈیوائس کی میموری پر آسانی ہو۔ پس منظر میں چلنے والی ایپلیکیشنز آپ کے موبائل ڈیٹا کو اس وقت بھی استعمال کرتی رہیں گی جب آپ نے انہیں بند کر دیا ہو۔ ایسے ایپلیکیشنز کو چھوڑ کر Zapya MiniShare کو استعمال کر کے آپ اپنا موبائل ڈیٹا بچا سکتے ہیں

 

 

فائلوں کو شیئر کرتے رہیں۔ اور آج Zapya MiniShare کو بھی آزمائش .

گوگل پلے سٹور پر دستیاب ہے۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.omniashare.minishare

2 thoughts on “Zapya MiniShare

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *