یوم پاکستان پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن۔ یعنی 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے جدا گانہ وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی۔ وہ مطالبہ جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ اس دن “23 مارچ” پورے پاکستان میں عام چھٹی ہوتی ہے۔
Aik Qaum, Aik Manzil – Pakistan Day Song – 23rd March 2021
You may also like
-
سال 2024 کا جائزہ: .Dewmobile Inc کی فیملی آف اپلیکیشن کی جھلکیاں
-
زاپیا ویب شیئر کے ساتھ ہموار فائل شیئرنگ کو غیر مقفل کریں: آپ کی منتقلی کی تمام ضروریات کا حتمی حل!
-
زاپیا گو کی ہموار کنیکٹیویٹی کی تلاش: خصوصیات کی دنیا کا آغاز
-
زپیا کا نیا دور: لوکیشن کی اجازت ہٹا دی گئی ہے۔
-
زپیا ٹرانسفر کے بہترین طریقہ کار
I love Pakistan