کیا آپ گھر بیٹھے بور ہورہے ہیں؟ ہم آپ کے لئے لاییں ہیں کچھ ایسے مشق جن سے گھر بیٹھے اپنے ذہن کو تیز کرسکتے ہیں. کیونکہ ذہن کو خوش رکھنا اور صحت مند رکھنا ضروری ہے۔ اس کا ایک عمدہ طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے دماغ کو تیز کرنے والے تفریحی مشق کریں ۔ ہم نے آپ کو آزمانے اور حل کرنے کیلئے کچھ کوئز تیار کئے ہیں۔
فرق کی نشاندہی کریں
کیا آپ ان دونوں تصاویر کے مابین فرق پاسکتے ہیں؟
غائب شدہ ہندسے تلاش کریں
کیا آپ ڈونڈ سکتے ہیں کہ اس پیٹرن سے کون سا نمبر غائب ہے؟
دس نمبر بنانے کے لئے 6 ماچس کو ہٹا دیں
دس نمبر ہندسہ بنانے کے لئے کن چھ ماچس کو ہٹانے کی ضرورت ہیں؟
ریاضی کا چیلنج
کیا آپ اس ریاضی کی مساوات کو حل کرنے کے اہل ہیں؟
اس اہرام میں کتنی گیندیں ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ اہرام کتنی گیندوں پر مشتمل ہے؟
کے الفاظ تلاش کریں Zapya Go
remote, transfer, moments, : آپ اس پہیلی کے اندر درجہ زیل اصطلاحات تلاش کریں
. تلاش کریں zapya go اور
ہمیں اپنے جوابات تبصرے میں بھیجیں اور ان کے جوابات کیلئے ہم آہنگ رہیں
You may also like
-
سال 2024 کا جائزہ: .Dewmobile Inc کی فیملی آف اپلیکیشن کی جھلکیاں
-
زاپیا ویب شیئر کے ساتھ ہموار فائل شیئرنگ کو غیر مقفل کریں: آپ کی منتقلی کی تمام ضروریات کا حتمی حل!
-
زاپیا گو کی ہموار کنیکٹیویٹی کی تلاش: خصوصیات کی دنیا کا آغاز
-
زپیا کا نیا دور: لوکیشن کی اجازت ہٹا دی گئی ہے۔
-
زپیا ٹرانسفر کے بہترین طریقہ کار
I like these very nice