ذہنی آزمائشیں : دلچسپ پہیلیوں کو سلجا کر اپنے دماغ کو تیز کریں

کیا آپ گھر بیٹھے بور ہورہے ہیں؟ ہم آپ کے لئے لاییں ہیں کچھ ایسے مشق جن سے گھر بیٹھے اپنے ذہن کو تیز کرسکتے ہیں. کیونکہ ذہن کو خوش رکھنا اور صحت مند رکھنا ضروری ہے۔ اس کا ایک عمدہ طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے دماغ کو تیز کرنے والے تفریحی مشق کریں ۔ ہم نے آپ کو آزمانے اور حل کرنے کیلئے کچھ کوئز تیار کئے ہیں۔

 

 

فرق کی نشاندہی کریں

کیا آپ ان دونوں تصاویر کے مابین فرق پاسکتے ہیں؟

غائب شدہ ہندسے تلاش کریں

کیا آپ ڈونڈ سکتے ہیں کہ اس پیٹرن سے کون سا نمبر غائب ہے؟

 

دس نمبر بنانے کے لئے 6 ماچس کو ہٹا دیں

دس نمبر ہندسہ بنانے کے لئے کن چھ ماچس کو ہٹانے کی ضرورت ہیں؟

ریاضی کا چیلنج

کیا آپ اس ریاضی کی مساوات کو حل کرنے کے اہل ہیں؟

 

اس اہرام میں کتنی گیندیں ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ اہرام کتنی گیندوں پر مشتمل ہے؟

کے الفاظ تلاش کریں Zapya Go

remote, transfer, moments, : آپ اس پہیلی کے اندر درجہ زیل اصطلاحات تلاش کریں

                                                                                                                                    . تلاش کریں zapya go اور

 

ہمیں اپنے جوابات تبصرے میں بھیجیں اور ان کے جوابات کیلئے ہم آہنگ رہیں

1 thought on “ذہنی آزمائشیں : دلچسپ پہیلیوں کو سلجا کر اپنے دماغ کو تیز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *