زاپیا کے ساتھ جڑے رہیں.

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ آپ کیسے اندرونی بات کو جان سکتے ہیں کہ ڈیو موبائل میں کیا ہورہا ہے؟ آپ ہمیں سوشل میڈیا پر ہی تلاش کر سکتے ہیں، تو ابھی ہمیں اپنی پسندیدہ سوشل میڈیا سائٹ پر فالو کریں تاکہ آپ ہمارے ساتھ ہمیشہ جڑے رہ سکیں۔

تو انتظار کس بات کا؟ یہی بہترین وقت ہے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کا! ہمارے چینل پہ آپ کو وہ تمام ویڈیوز ملیں گی جن میں آپ کو ان تمام طریقوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کیسے آپ زاپیا اور زاپیا گو کا استعمال کرکے فائلیں منتقل کرسکتے ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ آپ ہمارے ایپلیکیشنز میں شامل کردہ تمام نئے خصوصیات کے بارے میں بھی جان سکیں گے۔ ہماری ٹیم نے ان ویڈیوز کو مختلف زبانوں میں اپ تک پہنچانے کے لیے بہت محنت کی ہے تاکہ آپ ان کو باآسانی سے سمجھ سکیں۔ آگر آپ ان ویڈیوز کو دیکھنے والوں میں اولین بننا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے چینلز کو سبسکرائب کریں اور ساتھ میں موجود نوٹیفکیشن بیل کو دبانا مت بھولیں۔

بہزبانی یوٹیوب چینل:

https://www.youtube.com/channel/UCngO22ltbNOstan6Up5m9qQ

سپینش یوٹیوب چینل:

https://www.youtube.com/channel/UCX1dSuX55mwuI2Ei1IyQ8yQ

فیس بک:

 https://www.facebook.com/izapya

ٹویٹر:

https://twitter.com/zapya_official

انسٹاگرام:

https://www.instagram.com/zapya_official/?hl=en

4 thoughts on “زاپیا کے ساتھ جڑے رہیں.

    1. Hello! So happy to hear from a beloved user. Our designer used Noto Sans Arabic as the font for the cover image.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *