زاپیا گو کے نجی سوشل نیٹ ورک پر کیا خصوصیات دستیاب ہیں؟

اب آپ اپنی ذاتی معلومات پر سمجھوتہ کیے بغیر اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ ذاپیا گو پرائیویٹ سوشل نیٹ ورک کے ذریعے ایک دوسرے سے بحفاظت منسلک رہ سکتے ہیں۔ زاپیا کا پرائیویٹ سوشل نیٹ ورک دوسرے پرائیویٹ سوشل نیٹ ورکس کے برعکس مفت ہے۔ اس میں دوسرے سوشل میڈیا نیٹ ورکس کی طرح بہت سارے فیچرز جو دوسرے پلیٹ فارمز پر استعمال کرتے ہوئے آپ لطف اندوز ہوتے ہیں ذاپیا گو پرائیویٹ نیٹ ورک پر ذیادہ محفوظ ورژن میں شامل کیا گیا ہے،  مزید جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں۔

ابھی زاپیا گو کے پرائیویٹ سوشل نیٹ ورک کو آزمائیں!

Official Website: https://zapya.app/v3/download

Google Play Store: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dewmobile.zapyago

Apple App Store: https://apps.apple.com/us/app/zapya-go/id1495570030

Café Bazaar: https://cafebazaar.ir/app/com.dewmobile.zapyago?l=en

1 thought on “زاپیا گو کے نجی سوشل نیٹ ورک پر کیا خصوصیات دستیاب ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *