Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/default/wp-content/themes/elegant-magazine/lib/breadcrumbs/breadcrumbs.php on line 254

اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے درمیان فائلوں کی منتقلی اتنا آسان کبھی نہیں رہا!

ذاپیا وہ واحد ایپلیکیشن ہے جو ٹرانفر کی دنیا کو آپ کے لیے آسان بنانا چاہتے ہیں، لہذا جب بات اینڈرائیڈ اور آئی آؤ ایس آلات/ڈیوائسز کے درمیان فائلوں کی منتقلی کی ہو تو اس کا واحد حل صرف ذاپیا آپ کے لئے لیکر آئی ہے! آپ ہمیشہ تصاویر، ویڈیوز اور فائل دستاویزات کو منتقل کر سکتے ہیں، بس یاد رکھیں کہ یہ دو مختلف آپریٹو سسٹم والے ڈیوائسز ہیں، اگر آپ ان کے درمیان ایپس کو ٹرانسفر کرتے ہیں تو یہ کام نہیں کریں گے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ آپ ایپ یا گیم کو ان کے متعلقہ ایپ اسٹور میں تلاش کریں: گوگل پلے اسٹور یا ایپل اسٹور۔

 

اگر آپ فائلیں شیئر کرنا چاہتے ہیں، تو آپ درجہ زیل اقدامات پر عمل کرنے کریں:

 

  1. براہ کرم یقینی بنائیں کہ دونوں موبائل ڈیوائسز/آلات ایک ہی Wi-Fi ہاٹ اسپاٹ یا نیٹ ورک سے جڑے ہوئے ہیں۔

2.ذاپیا ایپ کھولیں اور ریڈ بٹن پر کلک کریں۔

  1. ’’مدد‘‘ پر کلک کریں اور ’’آئی او ایس ڈیوائس سے جڑیں‘‘ کو منتخب کریں۔

 

یہاں آپ کے پاس اپنے iOS آلہ کو مربوط کرنے کے لیے دو اختیارات ہیں:

 

  1. اپنی iOS Zapya ایپ کھولیں اور اپنے Android Zapya ایپ پر نظر آنے والے QR کوڈ کو اسکین کریں۔
  2. یا، آپ ایپ کے دکھائے جانے والے وائی فائی کنکشن کو تلاش کر سکتے ہیں یعنی ’’D4141U00tQTMy…‘‘ اور ڈیوائس کو منتخب کر سکتے ہیں یعنی ’’SM-A325M‘‘

 

اس کے علاوہ، ہم نے یہ ٹیوٹوریل تیار کیا ہے تاکہ آپ مرحلہ وار عمل کی پیروی کر سکیں۔

ویڈیو لنک : https://www.youtube.com/watch?v=A4pW_Owg5Cw

 

اگر آپ کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا اس عمل سے متعلق مسائل درپیش ہے، تو آپ ہمیں ایک تبصرہ چھوڑ سکتے ہیں یا اس ای میل feedback@dewmobile.net پر لکھ سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *