آج کل یہ یاد رکھنا مشکل ہے کہ آپ کے فیملی کے ممبر کہاں ہیں اور کون کیا کر رہا ہے۔ جب آپ مائ ڈئیرسٹ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو آپ آسانی سے ان سب کو ایک جگہ پر ٹریک کر سکتے ہیں۔ مائ ڈئیرسٹ ایک فیملی لوکیٹر ہے اور والدین اس ایپلیکیشن کے ذریعے بچوں کی نگرانی کر سکتے ہے۔ جسے خاص طور پر اپنے فیملی کو محفوظ رکھنے میں مدد کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
ایک بار جب آپ نے اپنے فیملی ممبروں کو مائ ڈئیرسٹ پر فیملی گروپ میں شامل کرلیا تو، آپ آسانی سے اس گروپ میں ایک دوسرے سے بات چیت کرسکتے ہیں۔ چاہے آپ جہاں بھی موجود ہوں۔ ان سے مکمل باخبر رہ سکتے ہیں۔ محفوظ گروپ میسنجر آپ کو دوسرے ممبروں کے ساتھ پیغامات، تصاویر،اور فائلوں کا اشتراک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ آپ کو ایک نجی ‘گروپ کیلنڈر’ تک بھی رسائی حاصل ہے جہاں آپ گروپ ممبروں کے ساتھ واقعات کی منصوبہ بندی کرسکتے ہیں اور ان کے ساتھ تقرری کے اوقات بھی شیئر کرسکتے ہیں۔
آپ اپنا لوکیشن کس کو دکھانا چاہتے ہیں۔ یہ اختیار صرف آپ کو حاصل ہیں،آپ کے پاس مختلف گروہوں کے لئے مقام کا اشتراک کرنا یا بند کرنے کا اختیار ہے جو ہر گروپ کیلئے الگ الگ ہیں. اس سے آپ کو یہ انتخاب کرنے کی آزادی ملتی ہے کہ جب آپ اپنی لوکیشن کا اشتراک کرنا چاہتے ہیں اور کون اسے دیکھنے کے قابل ہے.
چاہے وہ اپکے بزرگ رشتہ دار ہوں یا آپ کے والدین، بہن بھائی، بچوں یا خاندان کے کسی دوسرے فرد کا خیال رکھ رہے ہیں، تو ان سے دور رہ کر بھی ان پر نظر رکھنے کے لیے اور خیال رکھنے کے لیےمائ ڈئیرسٹ کا استعمال کرتے ہوئے ان سے ہروقت باخبر رہ سکتے ہیں اور محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
مائ ڈئیرسٹ گوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور دونوں پر دستیاب ہیں۔ اپنے خاندان کے ساتھ ہروقتمربوط رہنے کے لئے مائ ڈئیرسٹ ڈاؤن لوڈ کریں ہ
Android ورژن:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dewmobile.kuaibao.gp&hl=en_US
IOS ورژن:
https://apps.apple.com/us/app/mydearest/id1501325928
نوٹ:
مائ ڈئیرسٹ فی الحال صرف انگریزی اور چینی زبان میں دستیاب ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ مائ ڈئیرسٹ کسی دوسری زبان میں دستیاب ہو تو براہ کرم ہمیں نیچے دیئے گئے تبصروں میں بتائیں۔
You may also like
-
سال 2024 کا جائزہ: .Dewmobile Inc کی فیملی آف اپلیکیشن کی جھلکیاں
-
زاپیا ویب شیئر کے ساتھ ہموار فائل شیئرنگ کو غیر مقفل کریں: آپ کی منتقلی کی تمام ضروریات کا حتمی حل!
-
زاپیا گو کی ہموار کنیکٹیویٹی کی تلاش: خصوصیات کی دنیا کا آغاز
-
زپیا کا نیا دور: لوکیشن کی اجازت ہٹا دی گئی ہے۔
-
زپیا ٹرانسفر کے بہترین طریقہ کار