آئیے شکریہ بولیں

ہم سب اس سے اتفاق کرتے ہیں کہ 2020 ایک سال کا رولر کوسٹر کی مانند رہا ہے۔ اتنا سب کچھ رونما ھونے کے باعص، اس نے ہمارے لئے منفی جانب راغب ہونا اتنا آسان بنا دیا چناچہ ہمارے ساتھ پیش آنے والی تمام اچھی چیزوں کو بھول جانا اتنا آسان کردیا ہے۔Thanksgiving کی روح سے ، آئیے ہم سب ایک لمحے کے لیے اس بارے میں سوچیں کہ ہم کس کس چیز کے لئے شکرادا ہیں۔

ہم اور ہماری کمپنی Dewmobile آپ کے شکر گزار ہیں۔ ہم اپنی ایپلی کیشنز کو مسلسل بہتر بنانے اور آپ جیسے صارفین کی آراء کی وجہ سے سب کے لئے فائل شیئرنگ کے اختیارات فراہم کرنے میں کامیاب ہیں۔ شکریہ

اس سال ہم تمام ہیلتھ کیئر ورکرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہم اور آپ سب کے لئے صحت مند دنیا بنانے کے لئے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں اور یہ بیان کرنے کے لئے الفاظ نہیں ہیں کہ ہم ان کی بے لوث قربانیوں کے لئے کتنے شکر گزار ہیں۔ ہمیں صرف سماجی فاصلے پر عمل کرتے ہوئے گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک پہنیں، اور صحت کے حکام کو سنتے ہوئے ہم ان کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں.

اب چونکہ ہم نے اوپر ذکر کیا ہے کہ ہم کس لیے شکرگزار ہیں، ہمیں امید ہے کہ آپ بھی ایسا ہی کریں گے۔ براہ کرم اپنی موجودہ نعمتوں کی عکاسی کرنے کے لئے ایک منٹ کے لئے رک جائیں اور اس بات پر غور کریں کہ آپ  اور ہم پر جس مہربانی کا مظاہرہ کیا گیا ہے اس مہربانی کا بدلہ کیسے ادا کرسکتے ہیں۔ ذیل میں تبصرے میں  ہمیں یہ بتانے کے لئے آزادانہ طور پر ہم سے رابطہ کریں کہ کس کا شکریہ  کیسے ادا کرنا چاہیے.

1 thought on “آئیے شکریہ بولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *