نئ اور بہترین ذاپیا پی سی ایپلیکش سے فائدہ اٹھائیں

 

ابھی ad-free میں اپ گریڈ کریں۔ پھر آپ کسی قسم کے اشتہارات سے متاثر ہوئے بغیر اپنے PC سے فائلوں کو دوسرے ڈیوائسز میں منتقل کر سکتے ہیں۔

شتہارات کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ Zapya PC کے تازہ ترین ورژن میں ایک      بالکل نیا آن لائن فائل شیئرنگ فیچر بھی شامل کیا گیا ہے۔ اب آپ اپنی زاپیا پی سی ایپلی کیشن سے محفوظ طریقے سے فائلوں کو آن لائن ٹرانسفر کرنے کے لیے ZapyaTransfer تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ جب آپ ZapyaTransfer کا استعمال کرتے ہوئے فائلیں شیئر کرتے ہیں تو، آپ ہر اس شخص کے ساتھ فائلوں کا اشتراک کر سکتے ہیں جس کے پاس انٹرنیٹ موجود ہے ۔

اب Zapya PC کے تمام فیچرز کو تازہ ترین اپ ڈیٹ کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے. اور Zapya PC کے ذریعے پہلے سے بہت زیادہ تیزی کے ساتھ پورے فولڈرز کا بھی اشتراک کیا جا سکتا ہے۔

 آج ہی ذاپیا پی سی کو تازہ ترین ورژن میں اپ گریڈ کرنا نہ بھولیں!

آپ Zapya PC کا تازہ ترین ورژن ہماری اوفیشیل ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

https://zapya.app/v3/download

14 thoughts on “نئ اور بہترین ذاپیا پی سی ایپلیکش سے فائدہ اٹھائیں

  1. I’m not sure where you’re getting your info, but good topic. I needs to spend some time learning much more or understanding more. Thanks for great info I was looking for this information for my mission.|

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *