آف لائن فائلوں کا اشتراک کریں

آپ اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ فائلیں شیئر کرنا چاہتے ہیں لیکن کیا وائی فائی یا سیلولر ڈیٹا تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سےفائلیں شیئر نہیں کر پا رہے ہیں؟ تو آپ ابھی ذاپیا پر دستیاب چار آسان آف لائن فائل شیئرنگ آپشنز میں سے ایک کا استعمال کر کے باآسانی فائلوں کا اشتراک کر سکتے ہیں ! جب آپ ذاپیا کا استعمال کرتے ہوئے اپنے دوست کے ڈیوائس سے مربوط ہوتے ہیں تو ، آپ کسی بھی سائز اور کسی بھی فارمیٹ کی فائلوں کو کسی بھی پلیٹ فارم(اینڈرائڈ، آئی او ایس، ونڈوز ڈیوائسز ) پر فائلیں شیئر کرسکتے ہیں۔

زاپیا پر دستیاب آف لائن فائل شیئرنگ کے چار خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:

  • کیو آر کوڈ شیئرنگ
  • شیک ٹو کنکٹ
  • قریبی ڈیوائسز کو بھیجیں
  • گروپ بنائیں

زاپیا پر دستیاب مختلف آف لائن فائل شیئرنگ خصوصیات کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل پر آفیشل ویڈیوز دیکھیں۔ ہمارے ویڈیوز ایک سے زیادہ زبانوں میں دستیاب ہیں، تاکہ آپ بآسانی ذاپیا کے آف لائن فائل شیئرنگ کی خصوصیات کے بارے میں جانے اور عمل کرسکیں۔ ویڈیوز  دیکھنے کے لیے ذیل میں اپنی زبان کے سامنے موجود لنک پر کلک کریں۔

اوفیشیل ٹیوٹوریل ویڈیوز

 

English: https://www.youtube.com/playlist?list=PL3GVPFeEEpPGxarvGkWVLPPt2hwPft6oU

Español: https://www.youtube.com/channel/UCX1dSuX55mwuI2Ei1IyQ8yQ/featured

русский язык: https://www.youtube.com/playlist?list=PL3GVPFeEEpPHIGg1Dk56wQLdPgm27EEDw

فارسی : https://www.youtube.com/playlist?list=PL3GVPFeEEpPG21R1R6i28QqHbifdezxgA

မြန်မာဘာသာ: https://www.youtube.com/playlist?list=PL3GVPFeEEpPHhoZ2sr4PBvR_DPjx4PjLn

اَلْعَرَبِيَّةُ : https://www.youtube.com/playlist?list=PL3GVPFeEEpPFQj5iftMRMVVNzB_aQc2Tj

اُردُو  : https://www.youtube.com/playlist?list=PL3GVPFeEEpPHSpB96JEoTQNbtKibJxgK0

हिन्दी: https://www.youtube.com/playlist?list=PL3GVPFeEEpPF2Tt5W25-mXFq8u6lGSlDZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *