زاپیا ٹرانسفر کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تاکہ اگر آپ Zapya Transfer پر اکاؤنٹ بنانا چاہتے ہیں تو بلکل مفت میں بنا سکتے ہیں۔ آپ اب بھی اپنی شناخت ظاہر کئے بغیر محفوظ طریقے سے آن لائن فائل شیئرنگ کے لیے Zapya Transfer کا استعمال کرسکتے ہیں، لیکن آپ کو مندرجہ ذیل خصوصیات تک رسائی حاصل نہیں ہوگی، آپ ان خصوصیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس مفت زاپیا ٹرانسفر اکاؤنٹ ہو۔ جب آپ مفت زاپیا Zapya Transfer اکاونٹ بناتے ہیں تو، آپ کو مندرجہ ذیل خصوصیات حاصل ہونگی:
ای میل کے ذریعے اشتراک
اب آپ زاپیا ٹرانسفر کے ذریعے فائلوں کا اشتراک کرتے وقت ای میل کے ذریعے وصول کنندگان کو مطلع کیاجاسکے۔ ای میل میں چھ ہندسوں کا کوڈ شامل ہے جو فائلوں کے سیٹ، ڈاؤن لوڈ لنک، اور جو بھی پیغام آپ اس سے منسلک کرناچاہتے ہیں موجود ہے۔ اور وصول کنندگان کو ان فائلوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Zapya Transfer کے اکاونٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
2GB تک فائلیں بھیجیں
جب آپ ذاپیا ٹرانسفر اکاونٹ کے بغیر فائل شیئرنگ کرتے ہیں اس سے بھی زیادہ آپ ذاپیا ٹرانسفر اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں تو آپ بہت ساری فائلوں کا اشتراک کرسکتے ہیں۔ اکاؤنٹ کے بغیر، آپ صرف 1GB مالیت کی فائلیں بھیج سکتے ہیں۔
منتقلی کی ہسٹری دیکھیں
اب آپ ان تمام فائلوں کو دیکھ سکتے ہیں جو آپ نے Zapya Transfer کا استعمال کرتے ہوئے شیئر کی ہیں۔ ٹرانسفر ہسٹری سیکشن میں آپ نے جو فائلز اپ لوڈ کی ہیں ان کے نام لکھے گئے ہیں اور ان کے ساتھ چھ ہندسوں کا کوڈ اٹیچ کیا گیا ہے۔ جب تک فائلیں ختم نہیں ہوتی ہیں، آپ ان کو دیکھ سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
فائلیں پیش نظر
اس سے پہلے کہ آپ Zapya Transfer سے فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیصلہ کریں، آپ کے پاس تصویر اور ویڈیو فائلوں کو پیش نظر کرنے کا آپشن موجود ہے۔ اگر آپ اپنے مفت زاپیا ٹرانسفر اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں ہوتے ہیں تو آپ اس فیچر کو استعمال نہیں کرسکتے ہیں۔
ہم صارف کے مجموعی تجربے کو بہتر بنانے کے لئے Zapya Transfer کو مستقل طور پر اپ ڈیٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ آپ مفت Zapya Transfer اکاؤنٹ میں مزید فیچر شامل کیے جانے اور Zapya Transfer Proاکاؤنٹ کے اضافے کے منتظر ہیں۔ زاپیا ٹرانسفر پرو اکاؤنٹ فری Zapya Transfer اکاؤنٹ کے پیڈ ورژن ہوگا جس میں اضافی فیچر شامل ہونگے جو لاگ ان فری ورژن اور فری زاپیا ٹرانسفر اکاؤنٹس پر دستیاب نہیں ہونگے۔
زاپیا ٹرانسفر سے فائلیں شیئر کرنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے، براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ نے رازداری کی پالیسی، کوکیز بیان اور سروس کی شرائط کو پڑھا اور سمجھا ہے۔ ویب سائٹ فی الحال صرف چینی ذبان اور انگریزی میں دستیاب ہے۔ اگر آپ ویب سائٹ کو مختلف زبان میں بھی چاہتے ہیں تو، براہ کرم ہمیں تبصرے میں بتائیں یا ہمیں فیڈ بیک feedback@dewmobile.net پر ای میل کریں۔
ایک مفت زاپیا ٹرانسفر اکاؤنٹ بنائیں اور آج ہی فائلوں کا اشتراک شروع کریں!
You may also like
-
سال 2024 کا جائزہ: .Dewmobile Inc کی فیملی آف اپلیکیشن کی جھلکیاں
-
زاپیا ویب شیئر کے ساتھ ہموار فائل شیئرنگ کو غیر مقفل کریں: آپ کی منتقلی کی تمام ضروریات کا حتمی حل!
-
زاپیا گو کی ہموار کنیکٹیویٹی کی تلاش: خصوصیات کی دنیا کا آغاز
-
زپیا کا نیا دور: لوکیشن کی اجازت ہٹا دی گئی ہے۔
-
MEJORES PRÁCTICAS: ZAPYA TRANSFER
It is a good app
Amazing ❤️❤️❤️❤️