کیا آپ کے ڈیوائس میں جگہ نہیں ہے؟

اگر آپ اپنے اینڈرائڈ ڈیوائس پر سٹوریج کو خالی کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کیلئے لائیں ہیں MiniShare جیسا ایک ذبردست فائل شیئرنگ ایپلیکیشن! MiniShare ایک سادہ فائل شیئرنگ ایپلیکیشن ہے جس پر ہم نے Omnishare کے ساتھ تعاون کیا۔ یہ سائز میں بہت چھوٹا ہے (صرف 4.1 MB)، اس کے باوجود یہ ایپلیکش انتہائی تیز رفتار فائل شیئرنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے ساتھ MiniShare اب آن لائن شیئرنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔ آپ اپنی پروفائل پکچر پر کلک کر کے اس فیچر تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں جو سکرین کے اوپر بائیں کونے پر واقع ہے۔ اور پھر “Zapya Transfer” کے آپشن پر کلک کر سکتے ہیں۔ جب آپ فائلوں کو ٹرانسفر کرنے کے لئے زاپیا ٹرانسفر کا استعمال کرتے ہیں تو اپ لوڈ کردہ فائلیں سات دن تک تیار کردہ کلاؤڈ پر محفوظ ہوجاتی ہیں تاکہ جس کسی کو بھی آفائلیں بھیجا چاہتے ہیں اس کے پاس انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کافی وقت ہوتا ہے۔

اگر آپ فائلوں کو شیئر کرنے کے لیے انٹرنیٹ کنکشن یا موبائل ڈیٹا استعمال نہیں کرنا چاہتے تو MiniShare میں تین اور فائل شیئرنگ کے فیچر موجود ہیں جن کا استعمال کرتے ہوئے آپ آف لائن بھی فائلوں کا اشتراک کر سکتے ہیں۔ آپ یا تو گروپ بنا کر فائلوں کو شیئر کرسکتے ہیں، دوسروں کو اسکین کرنے کے لئے QR کوڈ تیار کرسکتے ہیں، اور قریبی ڈیوائسز کے ساتھ منسلک ہونے کے لیے سرچ کا فیچر بھی موجود ہے۔ اور MiniShare فائل شیئرنگ کو آسان بناتا ہے اور آپکے فون میں جگہ بھی کم لیتا ہے

 

آج ہی MiniShare کو آزمائیں!

گوگل پلے سٹور پر دستیاب ہے

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.omniashare.minishare

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *