عید مبارک

السلامُ علیکم دوستو، آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔​

‏عید سادگی اور احتیاط سے منائیے. تمام احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیے۔ عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

3 thoughts on “عید مبارک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *